گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمیں محبت سے آپ نے پوچھا ۔نوازش
بہت بہتر پہلے سے شاہ صاحب
جیتے رہیے شاد وآباد رہیے آمین

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
الدلام علیکم سیما آپا۔۔ کیسی ہیں آپ
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زندگی ایسی ہے پردیس میں ۔۔ہمیں اتنی خوشی ہوتی ہے بٹیا کہ آپکا دل پاکستانی ہے ۔
ظفری میاں سے بھی جب بات ہو تو یہی محسوس ہوتا ہے کہ وہ رہتے ضرور امریکہ میں ہیں مگر دل ہے پاکستانی ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
بالکل آپا۔۔ دل تو ہے پاکستانی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
الدلام علیکم سیما آپا۔۔ کیسی ہیں آپ
توبہ ہے ان ڈاکٹروں سے بٹیا صبح سے ہسپتال گئے تھے دیکھنا اُِنھوں نے ایکسرے ہی تھا اور کچھ دوائیں بدلنا تھیں پر وقت بہت لگ جاتا ہے ۔۔۔ابھی واپس آئے۔اب لونگ ڈرائیو میں تھک جاتے ہیں ۔اور پھر ہمارے یہاں ٹریفک کی بدتمیزی بہت ہے ۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تمام کام چھوڑ کر ، جن دنوں علیشا یہاں رہی، ہم دن کا زیادہ حصہ اسے تازہ ہوا میں ٹیرس پہ کھلاتے رہے، جس سے اس کے چہرےکی جلد میں واضح فرق آیا ۔ جبکہ اس سے پہلے الرجی سے اس کے گال زیادہ تر سرخ رہتے تھے۔ اچھے سے دیکھ بھال کرنے پہ شاباش ملی
مگر آئندہ کے لئے بھائی بھابی فکر فری ہو گئے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
توبہ ہے ان ڈاکٹروں سے بٹیا صبح سے ہسپتال گئے تھے دیکھنا اُِنھوں نے ایکسرے ہی تھا اور کچھ دوائیں بدلنا تھیں پر وقت بہت لگ جاتا ہے ۔۔۔ابھی واپس آئے۔اب لونگ ڈرائیو میں تھک جاتے ہیں ۔اور پھر ہمارے یہاں ٹریفک کی بدتمیزی بہت ہے ۔۔۔
ٹیلی می پلیز واٹ ہیپنڈ ٹو یو مائی ڈئیر آپا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
توبہ ہے ان ڈاکٹروں سے بٹیا صبح سے ہسپتال گئے تھے دیکھنا اُِنھوں نے ایکسرے ہی تھا اور کچھ دوائیں بدلنا تھیں پر وقت بہت لگ جاتا ہے ۔۔۔ابھی واپس آئے۔اب لونگ ڈرائیو میں تھک جاتے ہیں ۔اور پھر ہمارے یہاں ٹریفک کی بدتمیزی بہت ہے ۔۔۔
ٹینشن نہ لیں آپا۔ ٹریفک نے تو یونہی رہنا ہے
 
Top