سید عمران

محفلین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہنومان کے مندر چلیں بت توڑنے
یہ بیماریاں اب تو کچھ کچھ عرب ممالک میں سر عام سپر مارکیٹ میں تک رکھ لیے۔ شاید آپ نے دیکھا ہو ایک ویڈیو میں دو عرب لڑکیاں بت اٹھا اٹھا کر نیچے زمین پر پٹخ رہی ہیں۔
 
سیما علی

ٹوٹے اللہ کرے اُنکے سارے بت !امارت کو تو ہندوستان بنا دیا ہے
 
Top