یاسر شاہ

محفلین
عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ کے بارے میں کسی بادشاہ نے ایک صحابی سے پوچھا تو انھوں نے فرمایا ہمارے خلیفہ نہ دھوکا دیتے ہیں نہ دھوکا کھاتے ہیں ۔
شرعی لحاظ سے بھی معاشرت کے لحاظ سے تو تلقین ہے خوش گمانی کی البتہ معاملات یعنی لین دین کے متعلق کہا گیا ہے کہ اجنبی بن کر کیے جائیں ۔چاہے لاکھ کوئی کہتا رہے بھیا ہم پر آپ کو اعتبار نہیں کیا؟
 

یاسر شاہ

محفلین
غور طلب بات ہے کہ قرض کے متعلق جو طویل آیت ہے اس میں بھی اسی اجنبیت کی تلقین ہے کہ تحریر ہو اور دو گواہ بھی ہوں۔وغیرہ وغیرہ
 
Top