گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پہلے پکانے میں ۔۔ اور اب کھانے میں مصروف ہیں آپا۔
ذرا یہ بھی تو پوچھیں کہ وہ انڈین کہاں کے ہیں؟ بنگالی ہی نہیں، بہار اڑیسہ بلکہ مشرقی اتر پردیش میں بھی اربی کہتے ہیں۔ ہندی اردو کے علاوہ دوسری زبانوں میں اپنے اپنے الگ الفاظ ہیںتوریاں پکائیں کیا آج ہم نے اروی پکائی !کل رباب بتارہی تھیں کہ سنگاپور میں انڈین اروی کو اربی کہتے ہیں ہم نے کہا پھر زیرہ کو جیرہ بھی تو کہتے ہیں ۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔