سیما علی
لائبریرین
چلمن سے تو لگ کے نہیں بیٹھ گیا تاکہ زیادہ سواد آئے ۔۔۔عین سے کہیں ڈر کر تو نہیں بھاگ گیا ص؟ طبیعت خراب ہوتی تو کم از کم حاضری تو لگا ہی لیتا
چلمن سے تو لگ کے نہیں بیٹھ گیا تاکہ زیادہ سواد آئے ۔۔۔عین سے کہیں ڈر کر تو نہیں بھاگ گیا ص؟ طبیعت خراب ہوتی تو کم از کم حاضری تو لگا ہی لیتا
ڈالی ڈالی مہک رہی ہے گھر اللہ کے فضل و کرم سے شاہ صاحب۔۔ماشاء اللہخوشیاں آپ کی قائم ودائم رہیں ۔آمین
شان سے اس ملک کو کوڈ کے بدترین دنوں میں لوگوں کو اُمید دلائی۔ہمیں بڑا بُرا لگتا ہے جب لوگ صرف نا امیدی کی باتیں کرتے ہیں ۔اللہ نہ کرے ہمارا حال سری لنکا والا ہو۔بےشک اس میں کوئی شک نہیں یہ آدمی خود بھی ہُر اُمید اوت ہم سب کو بھی اُمید دلاتے ہیں ۔۔۔سیما جی عمران خان نے چاہے کچھ بھی نہ کیا ہو لیکن وبا اور مشکل کے دنوں میں اس کا یہ جملہ کہ گھبرانا نہیں بڑی مسیحائی کرتا تھا۔اور آج کل معاشرے میں جہاں تین بڈھے جمع ہوں مایوسی کی باتیں ہی کرتے نظر آتے ہیں کہ کچھ نہیں ہوسکتا،قیامت آنے والی ہے،سری لنکا والا حال ہونے والا ہے، اور زمانہ تو بس ہمارا تھا وغیرہ وغیرہ
یہ آدمی باوجود اپنے سب نقائص کے بڑا پر امید ہے۔
صحیح کہا آپ نے اُنکا یہ جملہ مسیحائی کا کام کرتا تھااور اب بھی ایسا ہی ہے ۔سیما جی عمران خان نے چاہے کچھ بھی نہ کیا ہو لیکن وبا اور مشکل کے دنوں میں اس کا یہ جملہ کہ گھبرانا نہیں بڑی مسیحائی کرتا تھا۔اور آج کل معاشرے میں جہاں تین بڈھے جمع ہوں مایوسی کی باتیں ہی کرتے نظر آتے ہیں کہ کچھ نہیں ہوسکتا،قیامت آنے والی ہے،سری لنکا والا حال ہونے والا ہے، اور زمانہ تو بس ہمارا تھا وغیرہ وغیرہ
یہ آدمی باوجود اپنے سب نقائص کے بڑا پر امید ہے۔
کیا کیا جائے بکروں کی قیمتوں کو ۔آسمان سے باتیں کررہی ہیں ۔۔فیصلہ جلد کریں ۔نہیں تو مہنگے ہو جائیں گے چکن لینا پڑے گا