قریب ہی تھیں کہیں جو ایکدم سے چھاپہ مار دیا۔
الف عین لائبریرین مارچ 25، 2014 #3,328 ہم بھی تو ہیں یہ کہنے والے کہ پنجابی میں کیا گفتگو شروع کر دی، اردو میں ہی الف بے ہوتی ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 26، 2014 #3,333 پھر وہی بات۔ ارے بھئی کتنی دفعہ کہہ ہے کہ میرے میاں مٹھو کا پیچھا چھوڑ دو۔
الف عین لائبریرین مارچ 27، 2014 #3,334 توتا بھی تو لکھ سکتے ہیں طوطے کو، رشید حسن خاں کا تو یہی مشورہ ہے
الف عین لائبریرین مارچ 28، 2014 #3,339 حضرت، بنا لیں چاہے اکیلے اکیلے، مگر چائے میں ہم کو بھی شریک کریں