ٹومٹو ساس چلے گی شمشاد یا ہرے دھنئے کی چٹنی بنوائی جائے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 19، 2014 #3,304 چائے کا وقت ہو گیا ہے اور چائے والا لڑکا غائب ہے۔ مجھے خود ہی جانا پڑے گا۔
الف عین لائبریرین مارچ 20، 2014 #3,307 دل تو نہیں چاہ رہا خیالی یا حقیقی پلاؤ کا، ابھی ناشتہ کر چکا ہوں
شمشاد لائبریرین مارچ 22، 2014 #3,316 طوطے میرے کسی کے گھر میں رکھوائے تھے۔ اب وہ واپس ہی نہیں دے رہے۔
الف عین لائبریرین مارچ 23، 2014 #3,317 ظالم لوگ۔۔جو واپس نہیں دے رہے تو ان کے گھر سے بلی کتے اٹھا لاؤ شمشاد
وجی لائبریرین مارچ 24، 2014 #3,318 عرض یہ ہے کہ پتہ کریں کہیں جیہ بی بی نے تو ان کسی کے گھر والوں سے بات تو نہیں کرلی طوطے کے لیئے
جیہ لائبریرین مارچ 24، 2014 #3,320 فرق نہیں پڑتا مجھے کہیں بھی چھپائیں میں ڈھونڈ نکالوں گی اس موئے طوطے کو