یاسر شاہ

محفلین
عاشورہ اور نو ذوالحج کا روزہ سادگی سے رکھیں ۔سادہ سحری سادہ افطاری۔تلاوت قرآن کر کے ایصال ثواب کر دیں ارواح شہدا کو سادگی کے ساتھ ۔
 

سیما علی

لائبریرین
غلط سلط اور من گھڑت رسموں کا مسلمانوں پر ایسا جارحانہ حملہ ہوا۔۔۔اور مسلمان ان مشرکانہ رسموں میں اس قدر ملوث ہو گئے کہ اسلامی معاشرہ کا چہرہ مسخ ہو گیا۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
لازم ہے جو فرقہ وا ریت کی بات کرے اُسے پابندِ سلاسل کیا جائے۔۔ کیونکہ منبر و محراب سے جب فرقہ واریت کی بات ہو گی تو عام آدمی پر اس کا اثر ہو گا اس لیے ایسے عناصر کو منبر و محراب کا استعمال کر کے فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہیں ان کو روکنا اور ان کو قرار واقعی سزا دینا ریاست کی ذمہ داری ہے۔۔۔۔۔ریاست کی بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ایسے عناصر کو چھوٹ نہ دے۔۔۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

 
Top