ثمینہ سے پوچهتے ہیں کہ ٹماٹروں کا بهاو کیا ہے آج پهر خیال بهی ظاہر کر دیں گے
ع عظیم محفلین اپریل 13، 2014 #3,501 ثمینہ سے پوچهتے ہیں کہ ٹماٹروں کا بهاو کیا ہے آج پهر خیال بهی ظاہر کر دیں گے
مہدی نقوی حجاز محفلین اپریل 13، 2014 #3,502 جیسے تیسے آج کی شام گزار لی جائے، کل سے امید ہے سستے داموں میسر ہوں گے۔
خالد محمود چوہدری محفلین اپریل 13، 2014 #3,503 چلیں میرے بھائی کل کا انتظار کر لیتے ہیں، ویسے کل کبھی آتا نہیں ہے
مہدی نقوی حجاز محفلین اپریل 13، 2014 #3,508 رہی بات ڈیرے ڈالنے کی سو ہم تو یوں بھی بالجبر بٹھائے گئے ہیں، ورنہ بڑے ہی کوئی سیار آدمی تھے ہم بھی۔۔۔
رہی بات ڈیرے ڈالنے کی سو ہم تو یوں بھی بالجبر بٹھائے گئے ہیں، ورنہ بڑے ہی کوئی سیار آدمی تھے ہم بھی۔۔۔
مہدی نقوی حجاز محفلین اپریل 13، 2014 #3,510 ژندہ خیالی بھی کیا خوب چیز ہے۔ ایکیسویں صدی میں انسان کو آدمِ اول کی طرح سوچنا چاہیے، مکان، بھوک اور جنس گرائی کی تلاش!
ژندہ خیالی بھی کیا خوب چیز ہے۔ ایکیسویں صدی میں انسان کو آدمِ اول کی طرح سوچنا چاہیے، مکان، بھوک اور جنس گرائی کی تلاش!
مہدی نقوی حجاز محفلین اپریل 13، 2014 #3,512 شام ہو جائے گی زندگی کی لیکن انسان کی آنکھوں میں نیند کے آثار نہیں۔
ع عظیم محفلین اپریل 14، 2014 #3,515 طوطوں کی بات کرتے کرتے جناب کہاں تک آ پہنچے رات کی بابت کیا کہئے بس اتنا ہی کہے دیتے ہیں ختم ہونے کا نام نہیں لیتی
طوطوں کی بات کرتے کرتے جناب کہاں تک آ پہنچے رات کی بابت کیا کہئے بس اتنا ہی کہے دیتے ہیں ختم ہونے کا نام نہیں لیتی
ع عظیم محفلین اپریل 14، 2014 #3,517 علم کی بابت یہ کہہ دیں کہ انسان کردار سے پہچانا جاتا ہے اپنا کردار بہتر کیجئے اور، اللہ سے بہتری کی دعا
علم کی بابت یہ کہہ دیں کہ انسان کردار سے پہچانا جاتا ہے اپنا کردار بہتر کیجئے اور، اللہ سے بہتری کی دعا
ع عظیم محفلین اپریل 14، 2014 #3,519 فرض کیجئے آپ اہل علم ہیں تو کیا آپ یہ کہنا پسند کریں گے کہ میں سب کچه جانتا ہوں ظاہر ہے یہ تکبر کی علامت ہے اس تکبر نے ہی تو ابلیس کو ابلیس سے شیطان بنایا جتنا بچ سکئے اس تکبر سے بچا کیجئے باقی اللہ بہتر جاننے والا ہے
فرض کیجئے آپ اہل علم ہیں تو کیا آپ یہ کہنا پسند کریں گے کہ میں سب کچه جانتا ہوں ظاہر ہے یہ تکبر کی علامت ہے اس تکبر نے ہی تو ابلیس کو ابلیس سے شیطان بنایا جتنا بچ سکئے اس تکبر سے بچا کیجئے باقی اللہ بہتر جاننے والا ہے