عظیم

محفلین
کہاں کی بات کہاں تک لے جاتے ہیں لوگ حضور والی متن کی حفاظت تو اس نے اپنے ذمے لے لی مگر زبان و بیاں کی حفاظت کون کرے
 

عظیم

محفلین
لیجئے استاد محترم بهی تشریف لے آئے حضور طوطوں کو ستایا جا رہا ہے بهلا آپ ہی بتائے کیا یہ پہلے میاں کہنا سیکهتے ہیں یا مٹهو ؟
 

عظیم

محفلین
نجانے کس قسم کے طوطے ہیں جنہیں بس کهانے سے غرض ہے میرے طوطوں کی سنئے کل سے بهوکے ہیں اور چیں چیں کئے جا رہے ہیں
 

عظیم

محفلین
پرانے وقتوں میں جب کسی کو کوئی روگ لگ جاتا تها تو آس پاس کے لوگ اس روگی سے دور بهاگتے تهے
 
Top