سیما علی

لائبریرین
تہوارHalloween کو امریکی تہوار کہا جاتا ہے ۔۔۔مورخین کہتے ہیں کہ ہالووین کا تہوار 1921ء میں امریکی ریاست منی سوٹا میں پہلی بار باقاعدہ طور پرمنایا گیا تھا۔۔
31 اکتوبر کو زمین پر روحوں کی آمد کا دن کہا جاتا ہے۔ اس شب لوگ روحوں کو خوش کرنے کے لیےخود بھی ڈراونا بہروپ دھار لیتے ہیں۔۔۔
بعض روایتوں کے مطابق اس تہوار کی جڑیں عیسائیت اور سیمہین سے ملتی ہیں۔ جبکہ تاریخی اعتبار سے اگر دیکھا جائے تو پتا لگتا ہے کہ ہالووین قبل از مسیح دور کا ایک تہوار تھا
 
محمد عبدالرؤوف

ٹھیک۔۔۔۔
لیکن وہ ایسا ڈراونے سے لباس اور حلیے میں کیوں ہوتے ہیں۔ کیا روحیں ایسی ہوتی ہیں؟
 
سیما علی

لائبریرین
ٹافیاں ہاتھوں میں بزرگ بھر کر دروازے پر بیٹھتے ہیں اور مسکرا کر دروازہ کھولتے ہیں !!! انھیں اس بات سے کوئی غرض نہیں ہوتی ہے کہ ٹافیوں اور چاکلیٹ مانگنے والا بچہ کون ہے۔۔۔بچے ٹافیاں جمع کرتے ہیں ۔۔۔
 
Top