سیما علی
لائبریرین
ذرا کوشش کیجیے گا تو ضرور آجائیے گا کراچی کونسا دور ہے بھیا🥰ڈیرہ ڈال کر بیٹھ جاؤں گا میں تو کراچی میں۔ اگر آپ ایسے ہی دعوتیں دیتی رہیں تو 😊
ذرا کوشش کیجیے گا تو ضرور آجائیے گا کراچی کونسا دور ہے بھیا🥰ڈیرہ ڈال کر بیٹھ جاؤں گا میں تو کراچی میں۔ اگر آپ ایسے ہی دعوتیں دیتی رہیں تو 😊
رب العزت آپ کو خوش رکھے، اگر کبھی کراچی کا چکر نصیب ہوا تو ضرور حاضری ہو گی ویسے بھی روزانہ آپ کے ہاتھ کی چائے محفل پر پی تو لیتے ہیں 😊ذرا کوشش کیجیے گا تو ضرور آجائیے گا کراچی کونسا دور ہے بھیا🥰
زعفرانی پکوان بنا رہی ہوگی یا سلائی کڑھائی کر رہی ہوگی۔ اسی لیے مصروف ہے۔ڑے ڑے یہ ہماری گُل بٹیا کہاں ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟!؟
روفی بھیا یہ اب صرف ہجے والی لڑی میں آئیں گی کیا ۔۔۔
شکیل بھائی کی شادی کے بعد اب ادھر رخُ ہی نہیں کرنا !!!!
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
ژوب چلی ہو گی شایدڑے ڑے یہ ہماری گُل بٹیا کہاں ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟!؟
سلائی کڑھائی تو خیر کرتی رہے اگر زعفرانی پلاؤ بنا رہی ہے تو پھر محفلین کی دعوت تو بنتی ہےزعفرانی پکوان بنا رہی ہوگی یا سلائی کڑھائی کر رہی ہوگی۔ اسی لیے مصروف ہے۔
صاد کیا آپکی بات کو !! روفی بھیاسلائی کڑھائی تو خیر کرتی رہے اگر زعفرانی پلاؤ بنا رہی ہے تو پھر محفلین کی دعوت تو بنتی ہے
ظاہر ہے کہ ط سے تیار شدہ چائے پینے سے پہلے ہی پرواز کر جائے گی اور ہاتھ کچھ نہ آئے گا۔!!! 😅😅😅😅😅ط سے طیار کی جاسکتی چائے 🤣یا ت سے ہی تیار ہوسکتی ہے ۔۔کبھی کبھی ہجے والے لفظ میں اتنی جھنجلا ہٹ ہوتی درست لفظ پہ غائب ۔۔ہم میثم لکھ رہے تھے تو مانتا نہیں دھڑا دھڑ تکے مانتا ہے 😅😅😅😅😅
گھر آگئیں آپ !!!!!قینچی تو بہت دن سے ہاتھ میں نہئں لی۔ چھٹیاں تھیں اور موسم بھی اچھا تھا تو باہر گھومنا پھرنا لگا رہا فیملی کے ساتھ۔
لاڈو رانی اللہ پاک کے کرم سے خوش باش ہیں۔ الحمدللہکیسی ہیں علیشا گڑیا !!!! ہمارا بہت سارا پیار 🥰🥰🥰🥰
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
موسم تو خوشگوار سا۔۔۔ باہر جانے والا مگر گھر ہی موجود۔گھر آگئیں آپ !!!!!
نہیں گئیں؟ کیوں گھر اکیلا ڈرتا رہتا ہے کیا؟موسم تو خوشگوار سا۔۔۔ باہر جانے والا مگر گھر ہی موجود۔