صبح سے دھول مٹی اڑ رہی ہے جسکی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔شدید سردی ہمیں بہت پسند ساتھ ساتھ برف باری بھی۔۔۔/
عنایات ہیں پروردگار کی بےشمار ۔۔۔طبیعت بشاش ہو گئی کل کی ہلکی پھوار سے
غیر معمولی سرد ہوائیں چل رہیں ہیں کل رات سےشدید سردی ہمیں بہت پسند ساتھ ساتھ برف باری بھی۔۔۔/
قید نہیں سردی یا گرمی کی، چائے کی طلب کے لئے۔ استادِ محترمفرض ہے سردی کی راتوں میں بھی چائے یا کافی پینا
کم ہی نہیں ہوتی طلب چائے کی! وعلیکم السلام تو کہنا بھول ہی گیاقید نہیں سردی یا گرمی کی، چائے کی طلب کے لئے۔ استادِ محترم
السلام علیکم
گڑ کی چائے پسند ہے آپکو اُستادِ محترم ۔۔کم ہی نہیں ہوتی طلب چائے کی! وعلیکم السلام تو کہنا بھول ہی گیا
لائیے آپا، نیکی اور پوچھ پوچھگڑ کی چائے پسند ہے آپکو اُستادِ محترم ۔۔
آپکی خدمت میں آداب عرض ہے ۔۔۔
محبت بھی شامل ہے اس گڑ کی چائے میں ہماریلائیے آپا، نیکی اور پوچھ پوچھ
یہ بزرگوں سے سنا تھا کہ گڑ ہاضمے کے لیے بہت مفید ہےہمیشہ رات کو گڑ کھاتے ہیں تھوڑا سا میرے والد صاحب بھی کھانے کے بعد، ابھی کل رات ہی انہیں گڑ لا کر دیا ہے