فصاحت و بلاغت میں استاد محترم کی بات کیسے ٹالی جاسکتی ہے، آپ نے لکھ دیا تو ہمارے لئے سند ہوگئیظریفیِ ستم کہا جا سکتا ہے ستم ظریفی کو؟
کیوں جی کیا آپ نے بھی پودوں کی کانٹ چھانٹ کرنا ہے ۔۔۔
گل یاسمیں کی قینچی واپس کیجئے ورنہ ہتھوڑا گروپ کو سپاری دینے والے ہم۔ فیر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی
لیجیے بھئی بریکنگ نیوز۔۔۔گل یاسمیں کی قینچی واپس کیجئے ورنہ ہتھوڑا گروپ کو سپاری دینے والے ہم۔ فیر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی
ہم کو حیرت ہے کہ آپ رسیلی کو نہیں جانتی۔ویسے یہ رسیلی ہے کون۔ ہم تو محفل کی ایک ہی تخیلاتی مخلوق کو جانتے ہیں یعنی کہ ثمرین۔
بہت عرصے سے دیکھی تو نہیں ہے۔اب بھی رسیلی سپاری دستیاب ہے کیا ؟
ٹھہر جائیں ذرا۔۔۔ ڈان بھائی آ کر بتائے گا۔تو پھر کس سپاری کی سپاری دی گئی
جلدی سے بتائیے کہ ان لوگوں کے لیے لفظ "بھائی" جچتا ہے یا "بہن"ثمرین ذرا ابلتا کپ چائے کا لائیے۔۔ دماغ دہی بننے کو آیا اپنے لئے ڈان بھائی پڑھ کر۔ ڈان بہنا نہیں لکھ سکتے تھے آپ۔