عظیم

محفلین
بهئی مرد ہوکر مردانگی کا ڈهنڈورا تو انہیں پیٹتے دیکها جنہیں اپنی مردانگی پر شک ہو
 
پرہیز بھی تو نہیں کیا جا سکتا اعلانِ مردانگی سے، یہ بھی تو ایک منصب ہے، مانند نبوت، جیسے اعلان نبوت اسی طرح اعلانِ مردانگی!! :) :) :)
ہمارے حال اچھے ہیں وجی، آپ سنائیے!
 

عظیم

محفلین
تمام باتیں پرہیز پر ہی تو ختم ہوتی ہیں حضور کبھی کیجئے گاپرہیز : )

حال کی خبر نہیں وجی بھائی ماضی کا کُچھ پوچھتے تو بتا دیتے ;)
 

عظیم

محفلین
چلئے حضور اس معاملے پر آپ کی بات سے اتفاق کر لیتا ہُوں آپ عورتوں کے بارے میں مُجھ سے کہیں زیادہ جانتے ہیں : )
 

عظیم

محفلین
رہنے دیجئے بات کو گھمانا ہمیں بھی آتا ہے مگر بات تو وہی کہلائے گی جو کردی جائے : )
 

عظیم

محفلین
ژولیدہ فکر والی ترکیب یاد آگئی وہاں ہم نے بھی یہی زحمت کی تھی مگر ترکیب ہی غلط ثابت ہوئی : )
 
سبحان اللہ، اتنا کچھ یاد رکھنا مضر صحت ہے جناب۔۔۔ ہم تو پینے والا شغل ہے بےخیالی اور بےخودی کے لیے کرتے ہیں، ارے وہ کیا شعر ہے چچا کا، مئے سے غرض نشاط ہے کس رو سیاہ کو۔۔۔۔
 
Top