سید عاطف علی
لائبریرین
ڑے نکالو مڑا !!!رہتے ہیں سب کے درمیان ایسے لوگ پر اپنے آپ پر لبادہ چڑھا لیتے ہیں
باہر ایسے گھدے کا موافق آدمی کو درمیان سے ۔
میں تھوڑی دیر کو لالہ پٹھان بن گیا آپا ۔
ڑے نکالو مڑا !!!رہتے ہیں سب کے درمیان ایسے لوگ پر اپنے آپ پر لبادہ چڑھا لیتے ہیں
شاہ کہتا ہے ایسے مادر خوروں سے لاتعلقی اختیار کی جائے۔زبردست کہہ رہیے آپ بھیا ۔ایسے کو مار بھگانا چاہیے ۔۔۔
صحیح ہیں بیٹا شکر ہے رب العالمین کا لاکھ لاکھ ۔سیما خالہ اور آپ کیسی ہیں-
غلط نام رکھا ہے ۔عریاں خان بھی ایک نام ہے۔
فرانس کا کھلاڑی تھا زیڈان ۔ اصلاََ الجزائر کا عرب تھا بہ نام زیدان ۔ شاید۔ضبیحہ دنبے کا ہونے والا ہے سسرال میں عقیقے کے موقع پر۔برادر نسبتی کے ہاں لڑکا ہوا ،نام رکھا ہے زیڈان۔
فوراً یہ بتائیے کہ دنبے کا ذبیحہ "ضبیحہ" کیوں ہو گیا۔ضبیحہ دنبے کا ہونے والا ہے سسرال میں عقیقے کے موقع پر۔برادر نسبتی کے ہاں لڑکا ہوا ،نام رکھا ہے زیڈان۔
کیوں کہ عید الاضحی کی یاد آگئی ۔فوراً یہ بتائیے کہ دنبے کا ذبیحہ "ضبیحہ" کیوں ہو گیا۔
لیجیے غلطی پکڑی گئی۔شاباش میرے شیرفوراً یہ بتائیے کہ دنبے کا ذبیحہ "ضبیحہ" کیوں ہو گیا۔
میرے شیر، آپ نے غلطی پر ایک اور غلطی کر دی۔لیجیے غلطی پکڑی گئی۔شاباش میرے شیر