محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
زبردست سی چائے اور نمک پارے کون کھائے گا۔
OOh8zHV.jpg

Ntb5BpC.jpg
سیما آپا ہم ہیں نا کھانے کو۔ ابھی جھٹ پٹ چٹ کئے دیتے ہیں
شاید یہ گل کے جھٹ پٹے کا نتیجہ ہے جو نمک پارے کے کچھ دانے نیچے جا گرے 🙂
 
یاسر شاہ

محفلین
خالہ یاد کررہی ہیں بھانجے کو کہاں غائب ہیں اور کس کس سے نبرد آزما ہیں تفصیل پیش کی جائے
ضروری ہے کہ پہلے آپ کا شکریہ ادا کیا جائے کہ جو مجھ غریب کے لیے ایسا پر تکلف اہتما م کیا۔کوفتے،کباب پراٹھے کیلنڈر اور ڈائری سب اپنے خرچ پر بائکیا کے ذریعے بھجوائے۔اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے شایان شان جزا دے۔آمین ۔آپ نے تو خالہ کا رشتہ خوب نبھایا، جس کو باجی بنایا اس نے تو ایک سوکھا اخروٹ تک نہ بھجوایا۔
 
سیما علی

ظاہر ہے ہمارا بھانجا محبت والا ہے تو خالہ تو پھر پیار سے ایسا ہی کریں گی ۔ جب کوفتے بناتے ہیں تو خود بخود آپکے حصے کے بن جاتے ہیں ۔اور خرچے کی خوب کہی محبتوں کا حساب دلوں میں ہے سلامت رہیے آپکو پسند آئے ہماری محنت وصول ہوئی البتہ چپلی کباب پہلی مرتبہ بنائے تھے ۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے کہ پہلے آپ کا شکریہ ادا کیا جائے کہ جو مجھ غریب کے لیے ایسا پر تکلف اہتما م کیا۔کوفتے،کباب پراٹھے کیلنڈر اور ڈائری سب اپنے خرچ پر بائکیا کے ذریعے بھجوائے۔اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے شایان شان جزا دے۔آمین ۔آپ نے تو خالہ کا رشتہ خوب نبھایا، جس کو باجی بنایا اس نے تو ایک سوکھا اخروٹ تک نہ بھجوایا۔
عین ممکن ہیں اخروٹ اس لئے نہیں بھیجے کے ساتھ ساتھ اخروٹ والی بھتنی بھی چلی آئے گی تو اُس سبز بھتنی کو کون سنبھالے گا بھانجے ۔۔۔
 
غم نہ کریں ہوسکتا ہے سوکھے اخروٹ کی جگہ پورا بورا ہی بھیج دیں
بھرے ہوئے تازہ اخروٹوں کا :)
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
عین ممکن ہیں اخروٹ اس لئے نہیں بھیجے کے ساتھ ساتھ اخروٹ والی بھتنی بھی چلی آئے گی تو اُس سبز بھتنی کو کون سنبھالے گا بھانجے ۔۔۔
فوراً آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ کہتے ہیں کہ بیگمات ہر قسم کی بھتنی کو بھگانے کا عمل جانتی ہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
فوراً آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ کہتے ہیں کہ بیگمات ہر قسم کی بھتنی کو بھگانے کا عمل جانتی ہیں۔
قرینہ سچ کہا اُنھیں بھتنیوں کو بھگانے کا خوب آتا ہے ۔بھانجے تو پہلے ہی بھتنی کے پہنچنے سے پہلے ہی پردہ کر لیتے ہیں 😎
 
فوراً سے لڑائی جاری و ساری ہوجائے گی ۔۔۔
قرینہ سچ کہا اُنھیں بھتنیوں کو بھگانے کا خوب آتا ہے ۔بھانجے تو پہلے ہی بھتنی کے پہنچنے سے پہلے ہی پردہ کر لیتے ہیں 😎
کہاں لڑی بھگائے لیے جارہے ہیں آپ لوگ ہم تحریر کرنے لگتے ہیں پتا لگتا ہے ف کی جگہ ق آچکا ہے :)
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
میرے عزیز ہم وطنوں ایک بھتنی کے پیچھے پڑ گئے ہو سارے
جس کی بھتنی ہے وہ کہاں ہے
نہیں پتا کہاں ہے۔ لیکن وہ تو بھتنیوں کی لیڈر ہے۔ سنا ہے کہ اگلے انتخابات میں وہ اپنی بھتنی پارٹی بھی لے کر آ رہی ہے۔
 
Top