حال چال ٹھیک ہے، ذرا مہاراشٹر کے دورے پر گیا تھا پانچ دن کے لئے۔ مجھے مِس کرنے والوں سے معذرت
الف عین لائبریرین جون 4، 2014 #3,921 حال چال ٹھیک ہے، ذرا مہاراشٹر کے دورے پر گیا تھا پانچ دن کے لئے۔ مجھے مِس کرنے والوں سے معذرت
الف عین لائبریرین جون 5، 2014 #3,924 ڈاکٹروں کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑی، صحت بھی عمدہ رہی اس عرصے میں
الف عین لائبریرین جون 6، 2014 #3,929 سوچا تو تھا کہ ژوب بھی جاؤں لیکن پتہ نہیں چلا کہ کہاں ہے، محض جل گاؤں، مالیگاؤں، اور اورنگ آباد ہو کر آ گیا۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اجلاس تھے جلگاؤں اور مالے گاؤں میں۔ لیکن عزیزم مشاہد رضوی سے ملاقات نہیں ہو سکی
سوچا تو تھا کہ ژوب بھی جاؤں لیکن پتہ نہیں چلا کہ کہاں ہے، محض جل گاؤں، مالیگاؤں، اور اورنگ آباد ہو کر آ گیا۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اجلاس تھے جلگاؤں اور مالے گاؤں میں۔ لیکن عزیزم مشاہد رضوی سے ملاقات نہیں ہو سکی