سید فصیح احمد

لائبریرین
ذرا اِس ڈبے میں جھانکئے میرے عزیز یہ ڈبہ خالی نہیں ہوتا
ریل کی پٹڑی پر زندگی کی تیز گام ایسے بھاگ رہی ہے کہ برسوں سے کبھی جھانکنا نصیب نہ ہوا آپ کی تجویز سر آنکھوں پر ،، لیکن وزن سے تو خالی خالی ہی لگا ،، :)
 

شمشاد

لائبریرین
قبل اس کے کہ معاملہ گڑبڑ ہو جائے، میں تو کھسک جانے میں ہی عافیت سمجھتا ہوں۔
 

الف عین

لائبریرین
ہندوستانی پنجاب میں کہیں ملتے ہوں تو ملتے ہوں، یہاں دکن میں تو نہیں ملتے، اور نہ یو پی میں!!
 
Top