سیما علی

لائبریرین
ذراکسی ڈاکٹر صاحب کو آواز تو دیں۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 

La Alma

لائبریرین
راز یہ ہے کہ اگر آپ ڈاکٹر صاحب کو بلانا چاہتے ہیں تو روزانہ ایک سیب کھانا چھوڑ دیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
زبردست آب نے ہماری دوست والی بات کہہ دی وہ ۔۔۔وہ کہتی ہیں ۔اِف ڈاکٹر از ہینڈ سم دِین کیپ ڈا ایپل اوے۔۔🤓🤓🤓🤓🤓
 
Top