محمد شکیل خورشید
محفلین
ضروری ہے کہ سہواََ ہونے والی غلطی تسلیم کرنے پر آپ کی عالی ظرفی کی تعریف کی جائےصحیح کہا آپ نے، میں نے تدوین کر دی ہے۔
ضروری ہے کہ سہواََ ہونے والی غلطی تسلیم کرنے پر آپ کی عالی ظرفی کی تعریف کی جائےصحیح کہا آپ نے، میں نے تدوین کر دی ہے۔
گمان رکھنا چاہیئے کہ خیریت سے ہوں گی، اللہ ہمارے گمان کو درست ثابت فرمائے آمینکچھ دنوں سے سیما علی آپا نظر نہیں آ رہیں، اللہ تعالیٰ خیر و عافیت سے رکھیں جہاں بھی رکھیں
لیجیے عظیم میاں نے ہمیں یاد کیا اور ہم حاضر ۔۔شکر الحمد للہ ہم بالکل ٹھیک ۔۔ہم نے مارچ 2023 سےکچھ دنوں سے سیما علی آپا نظر نہیں آ رہیں، اللہ تعالیٰ خیر و عافیت سے رکھیں جہاں بھی رکھیں
نیک تمنائیں آپ کے لیےلیجیے عظیم میاں نے ہمیں یاد کیا اور ہم حاضر ۔۔شکر الحمد للہ ہم بالکل ٹھیک ۔۔ہم نے مارچ 2023 سے
Manzil Education Organization میں انتظامی ذمہ داری سنبھالی ہے اور کچھ بچوں کی تعلیم و تربیت پر صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر بارہ بچے تک خاصی مصروفیت رہتی ہے ۔۔بس یہی سبب ہے اُردو محفل سے دوری کی پھر بھی جیسے ہی موقع ملتا ہے ہم یہاں موجود ہوتے ہیں ۔۔
واہ زبردست، اللہ نئی مصروفیت بابرکت بنائے، آمینلیجیے عظیم میاں نے ہمیں یاد کیا اور ہم حاضر ۔۔شکر الحمد للہ ہم بالکل ٹھیک ۔۔ہم نے مارچ 2023 سے
Manzil Education Organization میں انتظامی ذمہ داری سنبھالی ہے اور کچھ بچوں کی تعلیم و تربیت پر صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر بارہ بچے تک خاصی مصروفیت رہتی ہے ۔۔بس یہی سبب ہے اُردو محفل سے دوری کی پھر بھی جیسے ہی موقع ملتا ہے ہم یہاں موجود ہوتے ہیں ۔۔
ہماری طرف سے بھی اس دعا پر آمینواہ زبردست، اللہ نئی مصروفیت بابرکت بنائے، آمین
یہ لیجیے ہم نے بھی آمین کہاہماری طرف سے بھی اس دعا پر آمین
بھیا ہمارا وعلیکم السلام ۔جیتے رہیے شاد و آباد رہیے ۔السلام علیکم کہے دیتے ہیں ہم
پر عموماً لوگ غلطی ماننے کے بجائے ضد بحث کرنے لگ جاتے ہیں شکیل بھائی ۔۔۔ضروری ہے کہ سہواََ ہونے والی غلطی تسلیم کرنے پر آپ کی عالی ظرفی کی تعریف کی جائے
ترتیب سے لکھا ہے اُستادِ محترم آپ نے شمشاد بھیا کا نام ۔۔غریب شمشاد کے پالتو طوطے تھے، مگر پھر بھی شاید اب تک لوٹ کر نہیں آئے
آپکی خدمت میں ہمارا دست بستہ آداب ۔۔سلامت رہیے۔
ثمر اچھا نکلے گا شاید اس کا، نئی مصروفیت قوم کے لئے بہت سود مند ہوگی ان شاء اللہ، نیک تمنائیں میری طرف سےہم نے مارچ 2023 سے