ضعیف ہے ہماری ریاضی اس لیے اعداد و شمار سے ثابت نہیں کر سکتے!
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 8، 2013 #21 ضعیف ہے ہماری ریاضی اس لیے اعداد و شمار سے ثابت نہیں کر سکتے!
طارق شاہ محفلین ستمبر 8، 2013 #30 مضبوطی کے ساتھ ساتھ مبارکبادیاں بھی آئیں گی ان لڈؤں سے میاں کل یہ کہو گے کہ اب ڈھول بھی بھجوادیں
محمد علم اللہ محفلین ستمبر 8، 2013 #31 نہیں تو --- میں نے لڈو مانگیں نہیں کھانے کو کہا ہے اگر آپ لڈو اور ڈھول بھجوانا چاہتے ہیں تو خوشی سے بھجوا دیجئے میں قبول کر لوں گا آپ کا ہدیہ یہ الگ بات ہے کہ ڈھول کا پر پز پھر مجھے سوچنا پڑے گا
نہیں تو --- میں نے لڈو مانگیں نہیں کھانے کو کہا ہے اگر آپ لڈو اور ڈھول بھجوانا چاہتے ہیں تو خوشی سے بھجوا دیجئے میں قبول کر لوں گا آپ کا ہدیہ یہ الگ بات ہے کہ ڈھول کا پر پز پھر مجھے سوچنا پڑے گا