ثرید حافظہ کے لئے صحیح ہوتا ہے کیا، لڈو تو مفید کہا گیا ہے
طارق شاہ محفلین ستمبر 8، 2013 #52 زمانہ جانتا ہے عینک پرانی لڑی جس پر اب تالہ ڈال دیا گیا ہے وہاں میز پر ہی ہوگی طوطا بھی وہیں بند ہے شاید
زمانہ جانتا ہے عینک پرانی لڑی جس پر اب تالہ ڈال دیا گیا ہے وہاں میز پر ہی ہوگی طوطا بھی وہیں بند ہے شاید
محمد علم اللہ محفلین ستمبر 8، 2013 #54 ژالہ باری ہو رہی ہےبھائی جان آپ نے چشمہ بھی چھوڑ رکھا میز پر ہی کیسے پہنچیں گے گھر ؟؟
طارق شاہ محفلین ستمبر 8، 2013 #59 طہارت میں شمشاد بھائی بھی پنڈت سے کم نہیں، اسی لئے طوطے ساتھ انھیں گردانا آپ نے کیا ویسے کسی چیز میں یا کسی چیز کا پنڈت ہونا سرداری میں آتا ہے، جیسے شاعروں میں میر کو پنڈت کا درجہ حاصل ہے آخری تدوین: ستمبر 8، 2013
طہارت میں شمشاد بھائی بھی پنڈت سے کم نہیں، اسی لئے طوطے ساتھ انھیں گردانا آپ نے کیا ویسے کسی چیز میں یا کسی چیز کا پنڈت ہونا سرداری میں آتا ہے، جیسے شاعروں میں میر کو پنڈت کا درجہ حاصل ہے