شمشاد

لائبریرین
ہمارے ہاں تو بہت ملتے ہیں اور خاص کر صبح ناشتے میں لوگ کھانا پسند کرتے ہیں۔
 

عظیم

محفلین
تمام عمر جسے خوابِ خواب گاہ جانا
اُسی کے حق میں گواہی تمام دیتے ہیں !!

یہ کیسے لوگ ہیں ایمان کو پرے رکھ کر
ہمیں یزید کا جھوٹا نظام دیتے ہیں !


صاحب
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے صاحب ہم نے مانا کہ آپ شاعر ہیں، لیکن کون سی لڑی ہے، یہ بھی تو دیکھیں۔
 
Top