گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہ نہ کرتے بھی ہم آ گئےگُلِ یاسمیں بٹیا کو بھی بلایا جائے حاضری کے رجسٹر کے ساتھ 😀😀😀😀😀
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
نہ نہ کرتے بھی ہم آ گئےگُلِ یاسمیں بٹیا کو بھی بلایا جائے حاضری کے رجسٹر کے ساتھ 😀😀😀😀😀
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
ہاں ہاں کر کے آنا تھانا!نہ نہ کرتے بھی ہم آ گئے
یہاں ایک اور راؤنڈ مکمل ہوا۔۔۔۔سب نے اچھی اچھی باتیں کہیں اور خوب ہی جملے پروئے۔۔۔۔۔۔سب انعام کے مستحق ہیں اور وہ انعام ہے السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں کرتے آتے تو یہیں روک لیے جاتے اس لئے نہ نہ ہی کرتے آئے۔
بحیثیت مسلمان ہمارا فرض ہے کہ جب السلام علیکم کہا جائے تو وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ کہا جائے ۔۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ تمام اہلِ محفل اور شرکائے بزم کی خیریت خداند کریم سے نیک مطلوب چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تم خوب جانتی تھی کہ "ہاں" تو تین مرتبہ کرنی پڑتی ہے اور "نہ" ایک بھی ہو تو کام چل جائے گا۔ بڑی سیانی ہو بھئی تم تو۔۔۔۔ہاں کرتے آتے تو یہیں روک لیے جاتے اس لئے نہ نہ ہی کرتے آئے۔
ٹکر مت لیجئے گا ہم سے۔۔۔ بہت اکتائے بیٹھے ہیں آج کل ہم۔تم خوب جانتی تھی کہ "ہاں" تو تین مرتبہ کرنی پڑتی ہے اور "نہ" ایک بھی ہو تو کام چل جائے گا۔ بڑی سیانی ہو بھئی تم تو۔۔۔۔
ثمرین ذرا آ کر ان ہرے بھرے لفظوں کا مطلب واضح کریں۔ ہمیں صحیح والی اردو سیکھنی ہےالسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ تمام اہلِ محفل اور شرکائے بزم کی خیریت خداند کریم سے نیک مطلوب چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چائے کے کپ ٹکراتے ہیں آواز سنکر خود بخود آجائیں گےٹکر مت لیجئے گا ہم سے۔۔۔ بہت اکتائے بیٹھے ہیں آج کل ہم۔
ہاں تو ہم نے کب انکار کیا ہے اپنے سیانے ہونے سے۔ آخر بہن بھی تو آپ ہی کی ہوں
خیر یت ہی معلوم کرنا تو ہمارا مقصد ہے ۔۔اور پھر یہ ملٹی ٹاسک لڑی ہے ۔یہاں نثر بھی ہے نظم بھی ہے مزاح بھی ہے ۔۔حیرت ہے جب بھی موقع ملے احباب کی خیر خیریت دریافت کرنے آ جاتے ہیں ہم یہاں، لیکن یہاں تو دوڑ لگی ہے کمنٹس کی
ذرا سپیڈ پرانی والی پکڑ لیں بٹیاثمرین ذرا آ کر ان ہرے بھرے لفظوں کا مطلب واضح کریں۔ ہمیں صحیح والی اردو سیکھنی ہے
روزانہ آنا پڑے گا انکو۔ذرا سپیڈ پرانی والی پکڑ لیں بٹیا