غالباً مصروفیت بڑھ گئی ہو گی۔
ماہی احمد لائبریرین جون 23، 2014 #4,045 گندے بچے سب، اتنا رولا ڈالا ہوا ہے۔ طاہر القادری پہنچ گیا ہے، اور کس نے پہنچنا ہے۔ افففف۔۔۔
ماہی احمد لائبریرین جون 23، 2014 #4,047 مجھے پتا ہے، پر اب جو عوام اور پولیس نے رولا ڈالا ہوا ہے افففف۔۔۔ توبہ توبہ
ماہی احمد لائبریرین جون 23، 2014 #4,051 یوں تو میرے ابا بھی دفتر جاتے ہیں، پر وہ تو پوری خبر رکھتے ہیں۔ آپ اسلام آباد سے ہیں؟
مہدی نقوی حجاز محفلین جون 23، 2014 #4,060 چرواہا تھا کوئی، اس کی منجھلی ہے۔ اب بگڑ گئی ہے۔ مردوں کو چائے پلایا کرتی ہے۔