لو یہ کیا بات ہوئی بھلا شمشاد بھائی!! تو محفل کا تھانہ کاہے کو چلا رکھا ؟؟ o_O
سید فصیح احمد لائبریرین جون 25، 2014 #4,081 لو یہ کیا بات ہوئی بھلا شمشاد بھائی!! تو محفل کا تھانہ کاہے کو چلا رکھا ؟؟
سید فصیح احمد لائبریرین جون 25، 2014 #4,083 نہ جی ایسا تو نا کہیں مہدی بھائی اب ایسی بھی بات نہیں ، محفلِ مزکر کے رنگ نوعیت میں صنف نازک سے نہیں ہوتے تو کیا ہوا !!
نہ جی ایسا تو نا کہیں مہدی بھائی اب ایسی بھی بات نہیں ، محفلِ مزکر کے رنگ نوعیت میں صنف نازک سے نہیں ہوتے تو کیا ہوا !!
شمشاد لائبریرین جون 25، 2014 #4,084 مہدی نقوی حجاز نے کہا: مردوں کی بیٹھک تو بالکل ویران ہے!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ مردوں نے بیٹھک میں آنا چھوڑ دیا ہے۔
مہدی نقوی حجاز نے کہا: مردوں کی بیٹھک تو بالکل ویران ہے!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ مردوں نے بیٹھک میں آنا چھوڑ دیا ہے۔
ع عظیم محفلین جون 28، 2014 #4,100 رہنے دیجئے صاحب ! '' ذکرِحلواجات '' کے ساتھ '' ذکرِ مولویات '' ہی بھلا لگتا ہے