شکیل احمد خان23
محفلین
|
|
آخری تدوین:
|
|
ضرور جاری رکھیں اپنی کوششیں۔ شفٹ کے ساتھ انٹر کام کرتا ہے اس ایڈیٹر میں؟ یعنی مینوال لائن بریک (مائکروسافٹ ورڈ کی اصطلاح میں) میں۔ اس صورت میں شعر بھی جسٹیفائی ہو سکے گاصرف یہ دو مراسلے دیکھ لیجیے 42076 اور 42078۔۔۔۔۔شعر کی جسٹی فی کیشن میں تو ہنوز کامیابی نہیں ملی مگر نثر کی عبارتوں کو جسٹی فائی کرکے دیکھا ایک تو بٹن ہربار کام کررہا ہے اور صحیح کررہا ہے چنانچہ میری عبارتوں میں جسٹی فیکیشن دیکھی جاسکتی ہے۔۔۔ایسے دیگر احباب اِس فیچر کو استعمال کرسکتےہیں۔۔۔
غالب کا نہیں عام فلمی شعر ہے: |
اے میرے سوئے ہوئے پیار ذرا ہوش میں آ | ۔۔۔۔۔ | ہو چکی نیند بہت ،جاگ ذرا جوش میں آ |
ہربار جب ایک سطر لکھ کر شفٹ اور Enterدباتاہوں تومعلوم ہےرزلٹ کیا آتا ہے؟ رزلٹ وہی ڈھاک کے تین پات ہی آتا ہے جسےپڑھ کر جھنجھلاہٹ اور دیکھ کر اکتاہٹ ہوتی ہے مگر احمد ندیم قاسمی کا وہشعرتمام جھنجھلاہٹ اور ساری اکتاہٹ رفع کردیتا ہے :
| (یہ ساری باتیں باکسز اور ان میں ٹیکسٹ رائٹنگ کے لیے ہیں) | تو اے جسٹی فی کیشن کی دُھن ،اور شعرکے الفاظ باکس میں ڈسٹری بیوٹ کرنے کی تمنا اور اِسی طرح غزلیں ، گیت، گاتھائیں اور چھند کبھی کبھی پنداور نصائح لکھنے کے ارمان :
|
فرصت ملے تو استادِ محترم اِس کی ایک دو مثالیں پیش فرمائیں تو عین نوازش ہوگی ۔ میں نے تو شفٹ +این ٹر پریس کرکے بھی دیکھ لیا مگر کوئی نتیجہ نہ نکلا۔ایک بار پھر آپ کے سامنے ٹرائی کرتا ہوں:ضرور جاری رکھیں اپنی کوششیں۔ شفٹ کے ساتھ انٹر کام کرتا ہے اس ایڈیٹر میں؟ یعنی مینوال لائن بریک (مائکروسافٹ ورڈ کی اصطلاح میں) میں۔ اس صورت میں شعر بھی جسٹیفائی ہو سکے گا
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک |
گز بھر زبان والی کہاں ہے آجکل ؟؟کیجیے قبول ہمارا وعلیکم السلام وجی بھیا۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہ جی ہم سے گانا نہیں ہوگامدہم سُروں میں یہ گیت کم ازکم اتنی بار گائیں کہ وہ آجائیں:
؎۔لو آگئی اُن کی یاد وہ۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں آئے
احتیاط:
اِس نغمے کے اگلے بول مت کہیے گا اُن میں نااُمیدی آسمانوں کو چھورہی ہے
نیکی لکھی گئی وجی بھیا کے نام ۔ہمارا وعلیکم السلام ۔وجی کا السلام علیکم سب کو۔
ہیں وہ تو ٹھیک ہے مگر ترتیب کا خیال رکھیں۔نیکی لکھی گئی وجی بھیا کے نام ۔ہمارا وعلیکم السلام ۔
یہ لیجے ہم اسے الٹی گنگا سمجھے۔۔ہیں وہ تو ٹھیک ہے مگر ترتیب کا خیال رکھیں۔
اچھی بات ہے آپ سمجھ گئیںیہ لیجے ہم اسے الٹی گنگا سمجھے۔۔۔
بہت دیا دینے والے نے تجھ کو | ۔۔۔۔۔ | آنچل میں ہی نہ سمائے تو کیا کیجیے |