سیما علی
لائبریرین
خیر و عافیت ہو آپکی۔۔۔ ہماری جانب بیشمار مرتبہ آمینچودہ بار آمین آپ دونوں کی نیک دعاؤں پر
خیر و عافیت ہو آپکی۔۔۔ ہماری جانب بیشمار مرتبہ آمینچودہ بار آمین آپ دونوں کی نیک دعاؤں پر
رحمتیں۔ ہوں بیشمار آپ پر ۔سحری میں پھینی ۔۔کبھی آدھا پراٹھا اور بلائی ۔۔دریافت یہ کرنا ہے آپا کہ آپ سحری اور افطاری میں کیا کھانا پسند کرتی ہیں۔
طریقہ جو استعمال کیا ہے آپ نے یہاں سب کو حاضری کے لیے کہنے کا اس سے تو یہی لگتا ہے کہ جیسے افطاری کا بند و بست کیا گیا ہو سب کے لیے آجضرور ی ہے سب کا یہاں حاضری دینا۔
ظاہر ہونگے لوگ تو پتہ چلے نا کہ کتنے لوگوں کی افطاری کا بندوبست کیا جائےطریقہ جو استعمال کیا ہے آپ نے یہاں سب کو حاضری کے لیے کہنے کا اس سے تو یہی لگتا ہے کہ جیسے افطاری کا بند و بست کیا گیا ہو سب کے لیے آج
مشکل تو نہیں ہیں گرمیوں کی طرح یہ روزے جو بابا کو یہ بھی بھول گیا کہ کہاں تھےکہاں تھا میں؟ رمضان میں محفل میں ہی کم آ رہا تھا اور صرف ٹیگ ے والوں کو جواب دے کر نکل جاتا تھا