گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ژالہ باری ہو نے کا امکان اب نہیں۔ موسم بدلتا جا رہا دھیرے دھیرے۔
سپرنگ تمہارے یہاں بھی ہوتی ہے؟ یہاں موسم بہار ہی چل رہا ہے پچھلے ہفتے سے۔ گرمیاں تو یہاں جولائی اگست میں ہوتی ہیں۔ژالہ باری ہو نے کا امکان اب نہیں۔ موسم بدلتا جا رہا دھیرے دھیرے۔
صورت حال گرمیوں کی یہاں بھی انھی دو مہینوں میں شدید ہوتی ہے ۔سپرنگ تمہارے یہاں بھی ہوتی ہے؟ یہاں موسم بہار ہی چل رہا ہے پچھلے ہفتے سے۔ گرمیاں تو یہاں جولائی اگست میں ہوتی ہیں۔
طبق یا تبق؟ معلوم نہیں۔ مگر میری مراد وہ' چودہ طبق/تبک/تبق روشن ' ہونے سے ہے جو شدید گرمی میں ہو جاتے ہیںضرور پڑتی ہوگی گرمی مگر یہاں کی گرمی کی کیا بات ہے
بجلی کے بغیر۔
غالباً طبق کو پنجابی لوگ تبک کہتے ہوں گے، مگر درست طبق ہی ہےطبق یا تبق؟ معلوم نہیں۔ مگر میری مراد وہ' چودہ طبق/تبک/تبق روشن ' ہونے سے ہے جو شدید گرمی میں ہو جاتے ہیں
فکرِفردا یا محویت ِغم ِدوش ، یا پھر عیش ِلمحہءِ موجود ؟غالباً طبق کو پنجابی لوگ تبک کہتے ہوں گے، مگر درست طبق ہی ہے
وجی بھائی پنجابی سے خوب واقف ہیں ۔نہ جی تسی پتہ پوچھ کر ویکھو۔
اچھی بات نہیں ہے کیا ؟؟وجی بھائی پنجابی سے خوب واقف ہیں ۔
بہت اچھی بات ہے ۔اچھی بات نہیں ہے کیا ؟؟