گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دوسری چھتری منگوانے کے لیے چندہ اکٹھا کرنا پڑے گا۔ اس کا دستہ سونے کا ہو گا جس میں تین ہیرے جڑے ہوں گے۔
ژوب جا رہے تھے کیا آپ؟زندگی نے رکنے کا موقع دیا تو میں تو کچھ دیر رکا ہوا ہوں
شاید سیما علی آپا بھی ژوب میں نہیں ہیں تو ژوب جا کر کیا کریں گے ہم؟ژوب جا رہے تھے کیا آپ؟
صبر سے انتظار کیجئیے گا چائے پیتے ہوئے۔شاید سیما علی آپا بھی ژوب میں نہیں ہیں تو ژوب جا کر کیا کریں گے ہم؟
صحیح کہا ہمیشہ کی طرح ۔ بالکل ۔ڑے ڑے فکر نہ کیجئیے۔۔ روکنے کا مقصد چندہ مانگنا ہر گز نہیں ہے۔ ہاں اپنی خوشی سے ڈونیٹ کرنا چاہیں چھتری کے لیے تو کوئی مضائقہ نہیں۔
میں کوئی جھوٹ بولیا سید عاطف علی بھیا
طبیعت خوش ہو گئی یہ جان کر۔صحیح کہا ہمیشہ کی طرح ۔ بالکل ۔
ظاہر ہے ۔ اب حکمت کے موتی چھتری کے دستے میں جڑنا بھی مناسب نہیں ۔دوسری چھتری منگوانے کے لیے چندہ اکٹھا کرنا پڑے گا۔ اس کا دستہ سونے کا ہو گا جس میں تین ہیرے جڑے ہوں گے۔
عین ممکن ہے کہ گھر پر تالا لگا ہوصبر سے انتظار کیجئیے گا چائے پیتے ہوئے۔
غم نہ کیجئیے تالے کا۔۔ آس پاس دیکھئیے کوئی باریک سی تار مل گئی تو گھما دیجئیے تالے میں چپکے سے۔عین ممکن ہے کہ گھر پر تالا لگا ہو
فکر صرف یہ کہ ادھر ادھر حکمت کے موتی چھتری سے گر کر بکھر نہ جائیں۔ظاہر ہے ۔ اب حکمت کے موتی چھتری کے دستے میں جڑنا بھی مناسب نہیں ۔
قینچی بھی تو ہوتی ہے ایک بہت بڑی جس کے ساتھ لوہے کی چیزیں کاٹی جا سکتی ہیںغم نہ کیجئیے تالے کا۔۔ آس پاس دیکھئیے کوئی باریک سی تار مل گئی تو گھما دیجئیے تالے میں چپکے سے۔