چار پانچ سیکنڈز کا فرق رہا ہو گا کہ میں یہ مراسلہ ( جو بابا (الف عین ) کے مراسلہ کے جواب میں ہے ) پوسٹ کرنے والا تھا اور آپ کا مراسلہ شامل ہو گیا! شاید وہی بات کہ چائے کا ذکر کم ہو رہا ہے اس لیے کوئی نہیں آ رہاجناب اس لڑی میں کوئی آتا کوئی کیوں نہیں
جی بابا، اسی لیے تو ثمرین کی چائے کے سب دیوانے ہیں، مگر 'ٹپال دانے دار' والوں کی مفت میں تشہیر ہو رہی ہے ہمارے اس مذاق میں۔ ہو سکتا ہے خوش ہو کر سال بھر چائے کی پتی مفت فراہم کرنے کا اعلان کر دیں اردو محفل کے اراکین کے لیےثمرین بھی یہی چائے کی پتی استعمال کرتی ہے، یہ امریکہ میں بھی ملتی ہے ٹپال دانے دار
دماغ الٹا کام کر رہا ہو گا بیٹا۔ مگر کوشش کرو کہ سیدھا بھی کام کرےخبر نہیں کہ سیدھی لڑی کی بجائے ہم ہمیشہ الٹی لڑی ہی کو دوڑانے میں کیوں لگے رہتے ہیں۔
ڈگمگا جاتا ہے دماغ سیدھی لڑی میں آتے ہی۔ جانے کیوں۔۔۔ جانے کیوں۔دماغ الٹا کام کر رہا ہو گا بیٹا۔ مگر کوشش کرو کہ سیدھا بھی کام کرے
ذہن میں تو ایک گانے کی یاد تازہ ہوئی۔ جانے کیوں جانے کیوں سےڈگمگا جاتا ہے دماغ سیدھی لڑی میں آتے ہی۔ جانے کیوں۔۔۔ جانے کیوں۔
رقم کیجئیے داستان پھر اس یاد کے پیچھے چھپی کہانی کی۔ذہن میں تو ایک گانے کی یاد تازہ ہوئی۔ جانے کیوں جانے کیوں سے
زندہ ہیں کتنے لوگ محبت ۔۔۔۔۔رقم کیجئیے داستان پھر اس یاد کے پیچھے چھپی کہانی کی۔
سادہ سی بات تھی یہ تو۔ کسی کہانی سے کوئی ربط نہ تھارقم کیجئیے داستان پھر اس یاد کے پیچھے چھپی کہانی کی۔
غلغلہ زیادہ ہے کراچی میں گرمی کا ۔۔شکر الحمد للہ شامیں بہت خوشگوار ہیں اب بھی ۔۔۔ہلکی سی جھڑک سے بھی بھاگ جاتی ہے کبھی کبھی ۔۔تو سخت ہونے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔۔۔طمانچہ مارنے سے بھاگ جاتی ہے یہ گرمی کی بچی؟
طمانچہ مارنے سے بھاگ جاتی ہے یہ گرمی کی بچی؟
غرور نہیں کرتی ورنہ نہ بھاگتی۔الٹا اور سینہ زوری کرتی۔ یہ بھی اچھی بات ہے۔ظاہر ہے کہ گرمی ایک طمانچہ کھانے کے بعد دوسرا گال پیش کرنے سے رہی۔ بھاگ جاتی ہے۔