محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
فوری تو ممکن نہیں نا
گل نے جو ٹھان لی سو ٹھان لی۔ورنہ بجاتے رہئیے گلے پڑا ڈھول زور وشور سے۔ سانوں کی۔کیوں بھلا
یعنی کہ چھوٹ گئے آپ ذمہ داریوں کے جنجال پورہ سے۔ خوش آمدیدویسے یہاں چل کیا رہا ہے۔
السلام علیکمیعنی کہ چھوٹ گئے آپ ذمہ داریوں کے جنجال پورہ سے۔ خوش آمدید
اتنا سمجھا تو دیا ہے مسوم بھیا کہ کیا بہانہ کرنا ہے آپ کو گھر جا کر۔ہاں اب بات کریں آپ
بھیا جی آپ کیسے ہیں۔اب کہاں آئیں گے فہیم بھیا دوبارہ لڑی میں
بہت مزے میں ہیں الحمد للہالسلام علیکم
شکریہ جی اور کیسی ہیں آپ۔