گُلِ یاسمیں
لائبریرین
غرض اپنی ہی پوشیدہ ہوتی ہے بہترین اسلوب اپنانے میں۔طریقہ یہی ہے بہترین اسلوب والوں کا
غرض اپنی ہی پوشیدہ ہوتی ہے بہترین اسلوب اپنانے میں۔طریقہ یہی ہے بہترین اسلوب والوں کا
فورا بتاؤ کون سا چھاتا ؟ شہد کی مکھی کا ؟عاطف بھیا آپ کی بات سے ہمیں چھاتا یاد آ گیا
قبول نییں اب شہد کی مکھیوں کا ذکر۔ چھاتا جو بارش میں کام آتا ہے۔فورا بتاؤ کون سا چھاتا ؟ شہد کی مکھی کا ؟
کسی نے بڑی چھتری کو چھاتا کہا ہو گا شاید۔قبول نییں اب شہد کی مکھیوں کا ذکر۔ چھاتا جو بارش میں کام آتا ہے۔
گھما کے رکھ دیا ہو گا اس چھاتے نے اگر بارش ہونے سےپہلے کھول لیا ہو گاکسی نے بڑی چھتری کو چھاتا کہا ہو گا شاید۔
لیجئیے ہم آگئے
واہ !!!!میرا کسی نے بھی نہ پوچھا ظفر
زندگی کی طرح سب ہوگئے کیا
یوں ہے بات کہ نہیں تھی پہلے فرصت۔ اس لیے آنے میں دیر ہوئی ہمیںلیجئیے ہم آگئے
السلام علیکم۔
ٹمٹناتی لو وقت سحر یاد آتی ہےمیرا کسی نے بھی نہ پوچھا ظفر
زندگی کی طرح سب ہوگئے کیا