گُلِ یاسمیں
لائبریرین
خیر تو ہے! شہد کی مکھیاں کیوں یاد آرہی ہیں۔حضرت وہ شہد کی مکھیوں سے بچ رہیں ہیں
خیر تو ہے! شہد کی مکھیاں کیوں یاد آرہی ہیں۔حضرت وہ شہد کی مکھیوں سے بچ رہیں ہیں
دو دو ہاتھ کرنا پڑیں گے پھر تو ثمرین سے۔جواب تو صاف ہی لگتا ہے ثمرین کی جانب سے
عظیم تک ہماری میں میں تو پہنچی حالانکہ ہم بکری بھی نہیں ہیںظالم طوطوں کو ایسا نہیں کرنا چاہیے، بکریوں کی آواز بھی دوسروں تک پہنچنی چاہیے
غروب آفتاب سے ذرا پہلے بکریوں کے باڑے میں جائیں گےعین نوازش ہو گی اگر کوئی بکری کے دودھ کی چائے پلائے ۔
فوری طور پر ایک جملہ کہنے کو دل چاہاعین آنکھ کو کہتے ہیں اور چشمے کو بھی۔ نبی پاک کے چاروں اصحاب کے نام ع سے شروع ہوتے ہیں۔ شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ عین کا کام ہی سرکار کے چہرے کا دیدار کرنا ہے۔