عظیم

محفلین
ذرا بتائیے تو بابا کیا کھانا پسند فرمائیں گے ہم بھجوائے دیتے ہیں اجی کیا ہوا رات کا کُچھ نہیں کھایا تو اتنے بھوکے ننگے بھی نہیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
رہنے دیں جی۔ میرے پاس حلوہ موجود ہے۔ عینی شاہ کا اٹھا لایا ہوں۔

10426854_753560574704574_8860413961332283509_n.jpg
 
آخری تدوین:
Top