عظیم

محفلین
ضرور صاحب صبر بھی کرلیں گے ۔ مگر اِس پر تو شُکر بنتا ہے ۔ بابا بھی چلے گئے پانچ دن کے لئے علی گڑھ اور شمشاد چاچو بھی نہیں ۔ اب ہم کھیلیں تو کس سے ؟
 

الف عین

لائبریرین
طوطے سے فال نکلوائی؟؟ میں تو آج یہاں ہی ہوں، اور پانچ دن کے لئے نہیں جا رہا ہوں، پورے ایک ماہ کے لئے!!
 

عظیم

محفلین
ظہور الہی صاحب ایسا تھوڑی ہوں بابا اُنہوں نے میرے 150 پاؤنڈز ہڑپ لئے ۔ ایک ماہ ؟ بابا میں پانچ دن لکھنے پر کی بوڑڈ پیٹ رہا تھا ۔
 

عظیم

محفلین
کہاں قریشی صاحب سے مدد مانگتا پهروں بابا - سیدها اسی صاحب سے مانگتا ہوں جہاں سے قریشی صاحب کو ملتا ہے -
 
Top