عجب نہیں کہ چار کپ چائے پیتی رہیں اس بار بھی گُلِ یاسمیں افطار کے بعد غائب ہو جاتی ہے چائے رمضان میں۔ کیونکہ چائے تو ہم صرف صبح کے وقت ہی پیتے ہیں- اور رمضان میں صبح کے وقت لسی پینے کے بعد چائے نہیں پی جاتی۔