چائے کی چسکی سے فارغ ہوئے تو یہاں آئے ہم
خالد محمود چوہدری محفلین دسمبر 15، 2014 #4,742 حقہ بناؤبھئی۔ یار اب تو یار لوگوں کے پاس کچھ کہنے کو نہیں ہے
الف عین لائبریرین دسمبر 17، 2014 #4,747 زندگی اسی کا تو نام ہے کہ کچھ نہ کچھ کرتے رہو، چاہے عظیم کی طرح جنوری فروری ہی یاد کرتے رہییں۔
خالد محمود چوہدری محفلین دسمبر 17، 2014 #4,748 ژَد {ژَد} (فارسی) اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے اسم نکرہ (مؤنث - واحد) معانی گوند، ممخ، سیز۔ کنکر خرشف کا نام ہے اور ژد گوند کے معنی ہیں عربی میں تراب القے بولتے ہیں، برہان نے اسے کنکر زد بکسرز اے نقطہ دار لکھا ہے۔
ژَد {ژَد} (فارسی) اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے اسم نکرہ (مؤنث - واحد) معانی گوند، ممخ، سیز۔ کنکر خرشف کا نام ہے اور ژد گوند کے معنی ہیں عربی میں تراب القے بولتے ہیں، برہان نے اسے کنکر زد بکسرز اے نقطہ دار لکھا ہے۔
ع عظیم محفلین دسمبر 17، 2014 #4,750 شمشاد بھائی کہیں کھیلنا تو نہیں بھول گئے بابا ؟ آتے ہی نہیں پہلے جاتے ہی نہیں تھے ۔
محمد خلیل الرحمٰن محفلین دسمبر 17، 2014 #4,751 صرف آپ اور بابا ہی نہیں ، اور بہت سے محفلین بھی اس کھیل میں شریک ہیں !
ع عظیم محفلین دسمبر 18، 2014 #4,752 ضرورت کے وقت ہی بولنا چاہئے انسان کو ۔ ورنہ '' کیتی کرائی کُھو میں پڑ جاتی ہے ''
سید عاطف علی لائبریرین دسمبر 18، 2014 #4,753 عظیم نے کہا: ضرورت کے وقت ہی بولنا چاہئے انسان کو ۔ ورنہ '' کیتی کرائی کُھو میں پڑ جاتی ہے '' مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طریقہ اچھا ہو نا چاہیے۔ بات کوئی بھی ہو۔
عظیم نے کہا: ضرورت کے وقت ہی بولنا چاہئے انسان کو ۔ ورنہ '' کیتی کرائی کُھو میں پڑ جاتی ہے '' مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طریقہ اچھا ہو نا چاہیے۔ بات کوئی بھی ہو۔
الف عین لائبریرین دسمبر 18، 2014 #4,754 ظرف ہے اپنا اپنا۔ میں نے عظیم کو جنوری فروری یاد کرتے دیکھا تو ان سے بات کی۔ اور انہوں نے بھی شاید اب جواب دیا کہ بات غیر متعلق ہو گئی
ظرف ہے اپنا اپنا۔ میں نے عظیم کو جنوری فروری یاد کرتے دیکھا تو ان سے بات کی۔ اور انہوں نے بھی شاید اب جواب دیا کہ بات غیر متعلق ہو گئی
ع عظیم محفلین دسمبر 19، 2014 #4,756 غرور خاک میں مل جائے گا ترا اُس دن جب اپنے آپ کو اچھا مجھے برا جانے میں جانتا ہوں حقیقت مرا خدا جانے !! تُو جان کر بھی نہ جانا مری بلا جانے !!!!
غرور خاک میں مل جائے گا ترا اُس دن جب اپنے آپ کو اچھا مجھے برا جانے میں جانتا ہوں حقیقت مرا خدا جانے !! تُو جان کر بھی نہ جانا مری بلا جانے !!!!
ع عظیم محفلین دسمبر 19، 2014 #4,757 فر فر بولنے کی عادت پڑ جانا اچھی بات نہیں بابا تھوٍڑا خیال رکھنا چاہئے ۔ ہے نا ؟
الف عین لائبریرین دسمبر 19، 2014 #4,759 کوئی جواب دے یا نہ دے، کم از کم الف بے تو چلتی رہنا چاہئے۔ یہی کر رہے ہیں عظیم
ع عظیم محفلین دسمبر 21، 2014 #4,760 گوالوں کے بارے میں مشہور ہے بابا کہ وہ ملاوٹ کرتے ہیں لیکن میں ایک ایسے گوالے کو جانتا ہوں جسے مجبور کیا گیا - خیر آخری تدوین: دسمبر 21، 2014
گوالوں کے بارے میں مشہور ہے بابا کہ وہ ملاوٹ کرتے ہیں لیکن میں ایک ایسے گوالے کو جانتا ہوں جسے مجبور کیا گیا - خیر