شکر ہے اللہ عزوجل کا کسی نے تو میری پوسٹ کو لائک کیا یہ اس قابل نہ تھی۔
bilal260 محفلین دسمبر 10، 2014 #4,721 شکر ہے اللہ عزوجل کا کسی نے تو میری پوسٹ کو لائک کیا یہ اس قابل نہ تھی۔
خالد محمود چوہدری محفلین دسمبر 10، 2014 #4,722 bilal260 نے کہا: شکر ہے اللہ عزوجل کا کسی نے تو میری پوسٹ کو لائک کیا یہ اس قابل نہ تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے
bilal260 نے کہا: شکر ہے اللہ عزوجل کا کسی نے تو میری پوسٹ کو لائک کیا یہ اس قابل نہ تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے
bilal260 محفلین دسمبر 10، 2014 #4,723 خالد محمود چوہدری نے کہا: صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضبط و صبر کے کام لے تو آسانیاں ہی ہوتی ہے۔
خالد محمود چوہدری نے کہا: صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضبط و صبر کے کام لے تو آسانیاں ہی ہوتی ہے۔
ع عظیم محفلین دسمبر 10، 2014 #4,728 لازم تو نہیں کہ بھول کر ہی بھولا جائے کبھی کبھی جان بوجھ کر بھی بھولا جاتا ہے ۔ بھولنے والے اکثر زیادہ یاد آیا کرتے ہیں ۔ آیا خیال شریف میں چوہدری صاحب ؟
لازم تو نہیں کہ بھول کر ہی بھولا جائے کبھی کبھی جان بوجھ کر بھی بھولا جاتا ہے ۔ بھولنے والے اکثر زیادہ یاد آیا کرتے ہیں ۔ آیا خیال شریف میں چوہدری صاحب ؟
خالد محمود چوہدری محفلین دسمبر 10، 2014 #4,729 میرے خیال میں تو سب آچکا ہے، آپ ہی نہیں سمجھتے سب کے سمجھانے کے باوجود
ع عظیم محفلین دسمبر 10، 2014 #4,730 نہیں سمجھتا مگر کوشش ضرور کرتا ہوں سب سمجھاتے رہے تو سمجھ جاؤں گا ۔
محمد خلیل الرحمٰن محفلین دسمبر 12، 2014 #4,732 ہم اعلان کرتے ہیں کہ یہ ہمارا 3333 واں مراسلہ ہے۔ وجی بھائی !
محمد خلیل الرحمٰن محفلین دسمبر 14، 2014 #4,738 ٹانگ پسار کر اسی دھاگے میں سورہے ہیں کیا؟ ذرا اس دھاگے کو بھی دیکھیے۔