عندلیب نظر نہیں آ رہیں؟! یہ ہمیں کیوں یاد کیا جارہا ہے ؟
ع عندلیب محفلین دسمبر 23، 2014 #4,801 مہدی نقوی حجاز نے کہا: عندلیب نظر نہیں آ رہیں؟! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ ہمیں کیوں یاد کیا جارہا ہے ؟
مہدی نقوی حجاز نے کہا: عندلیب نظر نہیں آ رہیں؟! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ ہمیں کیوں یاد کیا جارہا ہے ؟
ع عندلیب محفلین دسمبر 23، 2014 #4,803 مہدی نقوی حجاز نے کہا: آپ کو یاد کر کے گستاخی ہو گئی!؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت بڑی گستاخی کردی آپ نے آئندہ خیال رکھیے ۔
مہدی نقوی حجاز نے کہا: آپ کو یاد کر کے گستاخی ہو گئی!؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت بڑی گستاخی کردی آپ نے آئندہ خیال رکھیے ۔
فلک شیر محفلین دسمبر 23، 2014 #4,807 ثریا تک تو آوازہ جا پہنچا آپ کا، ٹسوے کس لیے بہائیے گا حضرت مہدی؟
فلک شیر محفلین دسمبر 23، 2014 #4,809 چاند نکلے اور اس کی عزت افزائی نہ ہو کیسے ممکن ہو، نگر میں کوئی سودائی نہ ہو
فلک شیر محفلین دسمبر 23، 2014 #4,813 ڈھول تو مذکر ہے، البتہ دال کی تذکیر و تانیث پکانے والے پہ منحصر ہے
فلک شیر محفلین دسمبر 23، 2014 #4,815 رویے اور فطرت، دونوں مندرجہ بالا نیک کام میں بندے کی مددگا ر ثابت ہوتے ہیں