ثرید بھی ہو سکتا ہے نعم البدل کے طور پہ :)
فلک شیر محفلین دسمبر 24، 2014 #4,843 چونکہ آپ تو کراچی والے ہیں، اس لیے مچھلی کے حق میں ہی ووٹ دیں گے
فلک شیر محفلین دسمبر 24، 2014 #4,849 رہنے بھی دیجیے قبلہ! ایک عدد ڈبہ نیچے سے چوکور، اوپری سمت سے مدور ، رنگ سُرخ اور اوپر لکھا ہوا "لیٹر بکس"
رہنے بھی دیجیے قبلہ! ایک عدد ڈبہ نیچے سے چوکور، اوپری سمت سے مدور ، رنگ سُرخ اور اوپر لکھا ہوا "لیٹر بکس"
فلک شیر محفلین دسمبر 24، 2014 #4,851 ژلاند خان ایک بلوچ بچہ پڑھتا تھا ہمارے پاس ویسے زا بہ راہ کا مفہوم بتاتے جائیے۔
مہدی نقوی حجاز محفلین دسمبر 24، 2014 #4,852 سر آپ کے یہاں کوئی ایسا بچہ نہیں پڑھا جس کا نام ڈال سے شروع ہوا کرے؟ زا بہ راہ ہونے کا مطلب ہے خوار ہونا۔ کوئی آپ کو آدھی رات کو اٹھا دے، کام کرتے ہوئے کوئی مزاحمت ایجاد کر دے، یا جو بھی خوار ہونے کے ذیل میں آجائے تو اس نے آپ کو زا بہ راہ کر دیا ہے۔
سر آپ کے یہاں کوئی ایسا بچہ نہیں پڑھا جس کا نام ڈال سے شروع ہوا کرے؟ زا بہ راہ ہونے کا مطلب ہے خوار ہونا۔ کوئی آپ کو آدھی رات کو اٹھا دے، کام کرتے ہوئے کوئی مزاحمت ایجاد کر دے، یا جو بھی خوار ہونے کے ذیل میں آجائے تو اس نے آپ کو زا بہ راہ کر دیا ہے۔
مہدی نقوی حجاز محفلین دسمبر 24، 2014 #4,856 طرب اور ترب میں کوئی تو فرق ہوگا؟ درضمن، شنید مؤنث ہے، اس کے بدلے شنیدہ مذکر ہے تو بیشتر مرغوب ہے
فلک شیر محفلین دسمبر 24، 2014 #4,857 ظاہر ہے، تذکیر و تانیث کے سلسلہ میں آپ کا ذوقِ سلیم ایک طرف واضح جھکاؤ رکھتا ہے