گناہگار ہو رہی ہیں آپ ق کی جگہ ک کا لفظ استعمال کر کےکوئی نہ کوئی طریقہ نکل ہی آتا ہے جواب کا یہاں ۔۔
لو ۔۔ غلط لکھ گئی میں ۔۔ آئندہ خیال رکھوں گیگناہگار ہو رہی ہیں آپ ق کی جگہ ک کا لفظ استعمال کر کے
مگر عربی میں تو ایک ہی ک آتا ہے اردو میں دو کیوں آتے ہیں؟لو ۔۔ غلط لکھ گئی میں ۔۔ آئندہ خیال رکھوں گی
نہیں جناب یہ چیٹنگ ہے۔ اردو محفل میں اردو حروف تہجی ہی استعمال ہوں گے۔مگر عربی میں تو ایک ہی ک آتا ہے اردو میں دو کیوں آتے ہیں؟
وہ کیا کہتے ہیں یا تو آپ میرا سوال نہیں سمجھے یا سمجھ کر انجان بن رہے ہیں میں نے لاجک پوچھا تھا آپ نے تو الزام عائد کر دیا چیٹنگ کا مجھ غریب پر کیا یہ کھلا تضاد نہیںنہیں جناب یہ چیٹنگ ہے۔ اردو محفل میں اردو حروف تہجی ہی استعمال ہوں گے۔
ہاں تو اور کیا آپ قائد اعظم کا قاف کھا گئیں اور لاجک پوچھنے کا بہانا کر کے اپنی غلطی پر پردہ ڈال رہی ہیں۔وہ کیا کہتے ہیں یا تو آپ میرا سوال نہیں سمجھے یا سمجھ کر انجان بن رہے ہیں میں نے لاجک پوچھا تھا آپ نے تو الزام عائد کر دیا چیٹنگ کا مجھ غریب پر کیا یہ کھلا تضاد نہیں
یہ بات نہیں ہے محترم جناب ناصر رانا صاحب اگر قائد اعظم والے ق کی ضرورت ہے تو کندن والے ک کی کیا ضرورت ہے؟ہاں تو اور کیا آپ قائد اعظم کا قاف کھا گئیں اور لاجک پوچھنے کا بہانا کر کے اپنی غلطی پر پردہ ڈال رہی ہیں۔