ناصر رانا

محفلین
یہ بات نہیں ہے محترم جناب ناصر رانا صاحب اگر قائد اعظم والے ق کی ضرورت ہے تو کندن والے ک کی کیا ضرورت ہے؟
اب آپ اتنا اصرار کرتی ہیں تو اس اسرار سے بھی پردہ اٹھائے دیتے ہیں۔ تو جی بات کچھ یوں ہے کہ ضروری تو دونوں ہیں بس ق کی ضرورت ڈسپلنری تھی جبکہ ک کا رعب کچھ کم ہے تو وہ بعد میں آئے گا۔
 
بات یہ ہے کہ اردو پر فارسی کا زیادہ اثر ہے عربی کا کم ۔۔
لیکن عربی میں اگر ق نہیں ہے تو پھر قرآن کیسے ق سے اور قل ھواللہُ؟
حمیرا عدنان
پاگل ہو گئی تھی میں بات کرتے کرتے دماغ نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا ق ک دونوں ہیں عربی میں لیکن گ کیوں نہیں ہے:battingeyelashes:
 

ناصر رانا

محفلین
تبھی تو میں کہہ رہا تھا مگر اس طوطی کی کوئی سنتا ہی نہ تھا۔ اب گ پر چھلانگ لگا دی، مگر ہم بھی ایک ڈھیٹ ہیں پیچھا نہیں چھوڑتے۔
 

ناصر رانا

محفلین
رہ رہ کر یہ خیال اب ستانے لگا ہے کہ دل ازاری کا مرتکب ہوا ہوں۔
یعنی
ایک درد ہو تو کوئی اس کا مداوا بھی کرے۔
درد دل درد سر درد جگر تینوں ہیں۔
 

نایاب

لائبریرین
ڑ​
بھی عجب حرف ہے کہ کسی لفظ کی ابتدا اس کو نصیب نہیں ۔ ورنہ کوئی شعر سنا دل آزاری کو فرحت میں بدل دیتا ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں​
 
Top