سو تو ہے، لیکن ڑ تو بھگتا دیا نا یوسف بھائی نے۔
ناصر رانا محفلین فروری 25، 2016 #5,702 شاباش ہے یوسف سلطان کو پتا نہیں ان کی پٹاری میں اب بھی کون کون سے تیر و تفنگ باقی ہیں۔
ناصر رانا محفلین فروری 25، 2016 #5,706 طبع آزمائی کرتے ہیں اردو کے ساتھ سب کے سب۔ صندوق اور پٹاری بالکل الگ الگ چیزیں ہیں۔
یوسف سلطان محفلین فروری 25، 2016 #5,707 طفل مکتب سمجھتا ہوں میں یہاں اپنے اپ کو ۔مجھے جو نیا ملا اپ لوگوں تک پنچا دیا ۔
حمیرا عدنان محفلین فروری 25، 2016 #5,708 ظلم کیا ہے ناصر رانا بھائی اور یوسف سلطان بھائی آپ دنوں نے جب میں نے ط کے ساتھ لکھ دیا تھا تو آپ دونوں نے بھی ط کو ہی پکڑا
ظلم کیا ہے ناصر رانا بھائی اور یوسف سلطان بھائی آپ دنوں نے جب میں نے ط کے ساتھ لکھ دیا تھا تو آپ دونوں نے بھی ط کو ہی پکڑا
حمیرا عدنان محفلین فروری 25، 2016 #5,714 زیک نے کہا: فکر ہو رہی ہے کہ یہاں کیا ہو رہا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قائم رہنے دیتے وہ غضب والا مراسلہ آپ نے تو ختم کرنے لگے دیر ہی نہیں لگائی
زیک نے کہا: فکر ہو رہی ہے کہ یہاں کیا ہو رہا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قائم رہنے دیتے وہ غضب والا مراسلہ آپ نے تو ختم کرنے لگے دیر ہی نہیں لگائی
ناصر رانا محفلین فروری 25، 2016 #5,715 قبل اس سے کہ کوئی تعزیر لگائیں آپ، میں بتا دوں کہ یہ محض اتفاقات ہیں
حمیرا عدنان محفلین فروری 25، 2016 #5,717 لو جی کوئی ناصر بھائی کو سمجھائے پورا ایک منٹ ہو گیا تھا ق والے مراسلے کو
یاز محفلین فروری 25، 2016 #5,719 حمیرا عدنان نے کہا: لو جی کوئی ناصر بھائی کو سمجھائے پورا ایک منٹ ہو گیا تھا ق والے مراسلے کو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں بھی کہوں کہ یہ پل بھر میں کیا ماجرا ہو گیا
حمیرا عدنان نے کہا: لو جی کوئی ناصر بھائی کو سمجھائے پورا ایک منٹ ہو گیا تھا ق والے مراسلے کو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں بھی کہوں کہ یہ پل بھر میں کیا ماجرا ہو گیا