وقوف نہ کیا جائے مراسلوں میں تو خطاؤں کی بھرمار بعید از امکان نہیں رہتی۔
یاز محفلین فروری 25، 2016 #5,721 وقوف نہ کیا جائے مراسلوں میں تو خطاؤں کی بھرمار بعید از امکان نہیں رہتی۔
ناصر رانا محفلین فروری 25، 2016 #5,725 ہم تو کچھ لکھتے ہیں اسی وقت اطلاعات کا نوٹس مل جاتا ہے۔ سارا لکھا مٹانا پڑےہے
یوسف سلطان محفلین فروری 25، 2016 #5,727 السلام علیکم خدایا خیر میری تو سوچ میں بھی نہیں ایسا بہنا آخری تدوین: فروری 25، 2016
یوسف سلطان محفلین فروری 25، 2016 #5,731 ناصر رانا نے کہا: اب ہم کیا کریں، ہمارا نیٹ ہی نکما ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یوسف سلطان نے کہا: السلام علیکم خدایا خیر میں نے تو سوچ میں بھی نہیں سوچا ایسا بہنا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مخلص انسان نے کہا: اصل میں یہ لڑی کچھ زیادہ ہی تیز ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بتائیں اب ہنسنا بنتا ہ کے نہیں
ناصر رانا نے کہا: اب ہم کیا کریں، ہمارا نیٹ ہی نکما ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یوسف سلطان نے کہا: السلام علیکم خدایا خیر میں نے تو سوچ میں بھی نہیں سوچا ایسا بہنا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مخلص انسان نے کہا: اصل میں یہ لڑی کچھ زیادہ ہی تیز ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بتائیں اب ہنسنا بنتا ہ کے نہیں
حمیرا عدنان محفلین فروری 25، 2016 #5,732 پہلی بات بہت زور دار قسم کا قہقہہ لگایا تھا مجھے آواز کویت تک آئی تھی اس لیے کہا تھا
ناصر رانا محفلین فروری 25، 2016 #5,737 جی ہاں میں نے دریافت کر لیا اس کا حل۔ اب میں اگلے سے بھی اگلے حرف پر جملہ لکھتا ہوں