مخلص انسان

محفلین
شروع شروع میں ہمیں بھی سکون ملتا تھا مگر اب مزہ نہیں آتا کیونکہ لڑی کا تسلسل ٹوٹ جاتا ہے اور بات ژالہ باری کی طرف مڑ جاتی ہے
 

الف عین

لائبریرین
صحیح تو یوں ہو کہ ژ کو بھی ’لڑی نکالا‘ دیا جائے۔ کہ وہاں بھی ژوب میں ژرف نگاہی سے ژالہ باری کو ہی تکنا پڑتا ہے ہمیشہ!
 

وجی

لائبریرین
کیا :idontknow: نہ جی ہم کسی کو کیوں زبردستی بیٹھائیں کہیں :shameonyou:
ہم نے تو سوال کیا ہے معصومانہ :thinking:
 
Top