زیک بھائی کس بات سے تنگ ہیں؟رم جھم رم جھم بارش جاری ہے اور میں شدید تنگ ہوں۔
ژالہ باری بہتر تھی اس بارش سےزیک بھائی کس بات سے تنگ ہیں؟
شکر اور صبر سے کام لیجیے پھر، ویسے ابھی تنگ ہو رہے ہیں بارش سے یا ہمیشہ؟ژالہ باری بہتر تھی اس بارش سے
صبر اور شکر سے کام لینا اچھی عادت ہے ویسے۔
ضروری نہیں کہ ہمیشہ بارش تنگ کرے مگر جب روز میچ ملتوی کرنا پڑے تو تنگ پڑنا لازم ہےشکر اور صبر سے کام لیجیے پھر، ویسے ابھی تنگ ہو رہے ہیں بارش سے یا ہمیشہ؟
قراردادِ خارج یعنی۔۔۔ ایسا نہ ہی سوچیں یاز بھائیزور نہیں چلتا ورنہ ڑ اور ژ کو خارج از حروف قرار دلوا دوں۔
غلطی ہو گئی کپتانی کرنے کی۔