جمیل نوری نستعلیق میں ہو تو کچھ بھی قبول ہے۔ مشن امپاسبل ہو یا پاسبل۔
الف عین لائبریرین اپریل 12، 2016 #6,521 جمیل نوری نستعلیق میں ہو تو کچھ بھی قبول ہے۔ مشن امپاسبل ہو یا پاسبل۔
عبداللہ محمد محفلین اپریل 13، 2016 #6,527 ذرا پتا تو کروائیں کہ آج میاں صاحب نے جہاز میں لسی کے کتنے گلاس چڑھائے۔
یاز محفلین اپریل 13، 2016 #6,528 عبداللہ محمد نے کہا: ذرا پتا تو کروائیں کہ آج میاں صاحب نے جہاز میں لسی کے کتنے گلاس چڑھائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رودبارِ انگلستاں عبور کرتے ہوئے لسی پینا میاں صاحب کی صحت کے لئے مضر بھی ثابت ہو سکتا ہے۔
عبداللہ محمد نے کہا: ذرا پتا تو کروائیں کہ آج میاں صاحب نے جہاز میں لسی کے کتنے گلاس چڑھائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رودبارِ انگلستاں عبور کرتے ہوئے لسی پینا میاں صاحب کی صحت کے لئے مضر بھی ثابت ہو سکتا ہے۔
عبداللہ محمد محفلین اپریل 13، 2016 #6,529 ڑ سے یہی کہہ سکتا کہ اگر کلثوم آنٹی ساتھ نہ ہوئیں تو میاں صاحب کو لسی پینے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ نہ حکومت فرنگی نہ وزارت صحت۔
ڑ سے یہی کہہ سکتا کہ اگر کلثوم آنٹی ساتھ نہ ہوئیں تو میاں صاحب کو لسی پینے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ نہ حکومت فرنگی نہ وزارت صحت۔
یاز محفلین اپریل 13، 2016 #6,530 زور نہیں چلتا، ورنہ وزیرِاعظم صاحب ملکہ ایلزبتھ کو بھی نہاری اور سری پائے کھلا ڈالیں۔
عبداللہ محمد محفلین اپریل 13، 2016 #6,531 ژولیدہ سی خبر ہے کہ محترمہ کلثوم صاحبہ نے وزیر اعظم کے سری پلس پاؤں کا وہی حال کر رکھا جو آف اسپنر کا آئی سی سی کر رہی آجکل۔
ژولیدہ سی خبر ہے کہ محترمہ کلثوم صاحبہ نے وزیر اعظم کے سری پلس پاؤں کا وہی حال کر رکھا جو آف اسپنر کا آئی سی سی کر رہی آجکل۔
الف عین لائبریرین اپریل 13، 2016 #6,534 صدق دلی سے کہوں تو کہوں گا کہ مجھے سیاست سے ہی دلچسپی نہیں ہے۔ اور یہاں بات چیت کے سرے بار بار پاکستانی سیاست سے مل جاتے ہیں۔ اب میں ان کلثوم صاحبہ کو کیا جانوں؟
صدق دلی سے کہوں تو کہوں گا کہ مجھے سیاست سے ہی دلچسپی نہیں ہے۔ اور یہاں بات چیت کے سرے بار بار پاکستانی سیاست سے مل جاتے ہیں۔ اب میں ان کلثوم صاحبہ کو کیا جانوں؟
یاز محفلین اپریل 14، 2016 #6,535 ضمانت دینا مشکل لگتا ہے کہ گفتگو کا رخ کبھی سیاست کی جانب نہیں مڑے گا، تاہم اس ضمن میں کاوش ضرور کی جانی چاہئے۔
ضمانت دینا مشکل لگتا ہے کہ گفتگو کا رخ کبھی سیاست کی جانب نہیں مڑے گا، تاہم اس ضمن میں کاوش ضرور کی جانی چاہئے۔
یاز محفلین اپریل 14، 2016 #6,537 ظالم سماج نے ہاتھوں کے طوطے تک اڑا دیئے ہیں۔ اب طوطا شاہی کہاں ملے گی بھائی!