روز سوچ رہا ہوں کہ محمد تابش صدیقی سے درخواست کروں کہ ’سمت‘ کی ایپ بھی بنا کر دے سکتے ہیں۔ عزیزی سیف قاضی ایک شمارے کے بعد ایپ نہیں بنا سکے۔
زہے نصیب۔
آج کل میں تو ممکن نہیں ہے کہ کچھ فیملی مصروفیات چل رہی ہیں۔ ان شاء اللہ 2،3 ماہ تک رابطہ کرتا ہوں اس حوالہ سے۔
 
Top